0 1 min 11 mths

ظہیر آباد 19 / دسمبر ( WNI NEWS )

آج ظہیر آباد ایریا ہاسپٹل میں محمد ملتانی ڈی سی سی ضلعی نائب صدر سنگا ریڈی ، راجو نائک یوتھ کانگریس جنرل سیکریٹری ضلع سنگاریڈی نے طبی حکام کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی سی سی نائب صدر محمد ملتانی نے کہا کہ کانگریس کی حکومت میں ہر میڈیکل آفیسر دستیاب ہے اور انہوں نے میڈیکل آفیسرز سے کہا کہ غریب عوام اپنے علاج و معالجہ کیلئے ظہیر آباد ابر یا اس پھل آتے ہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔