0 1 min 11 mths

ڈبلیو این آئی نیوز) 11/ڈسمبر بروز پیر صفا بیت المال شاخ ظھیرآباد کی جانب سے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی صفا بیت المال شاخ ظہیرآباد کی آفس قریش محلہ ظہیرآباد میں 200 بیواؤں و معذورین میں 80,000 اسی ہزار روپے کے وظائف تقسیم کیے گئے اس موقع پر عبد الماجد صاحب ذمہ دار صفا بیت المال شاخ ظھیرآباد۔عبدالمتین صاحب (SM Tiles Shop)۔ محمد عرفان صاحب ۔ حافظ محمد سراج صاحب وغیرہ احباب موجود تھے اللہ تعالیٰ معاونین کو جزائے خیر دے آمین۔ اھل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ تعاون کریں امداد آپکی ۔ خدمت ہماری ۔ کام غریبوں کا

منجانب۔ صفا بیت المال شاخ ظہیرآباد